Monthly Archives: July 2015

Muhammad Aamir will be Playing against Zimbabwe in September 2015

0

عامر کی ٹیم میں واپس بہتر کارکردگی سے مشروط

لاہور ( قدرت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا پانے والے فاسٹ بالر محمد عامر کی ٹیم میں واپسی فرسٹ کرکٹ میں بہتر پرفارمنس سے مشروط کردی پاکستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے پی سی بی کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا کہنا تھا کہ عامر کی کارکردگی ڈومیسٹک سیزن میں متاثر کن رہی ہے تاہم قومی ٹیم میں واپسی کیلئے انہیں فرسٹ کلاس میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا اس موقع پر انہوںنے زمبابوے کے خلاف سیریز میں فاسٹ بالرمحمد عامر کی شمولیت سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ انہیں فوری طور پر ٹیم کا حصہ نہیں بنایا جارہا پی سی بی عہدیدار کے مطابق عامر کی کارکردگی میں تسلسل کے بعد انہیں ٹیم میں شامل کرنے پر غور کیا جائے گا۔

Shahid Afridi Winning Against Sri Lanka in t20 Live Cricket

0

آفریدی الیون کی سری لنکا کو شکست

کولمبو ( قدرت نیوز) پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹی 20میچ میں 29رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی ہے آئی لینڈرز گرین شرٹس کی جانب سے ملنے والے 176رنز کے تعاقب میں 20آوورز میں صرف146رنز ہی بناسکی پاکستان کے گیند بازوں میں سے سہیل تنویر 3جبکہ انور علی نے دو کھلاڑیوں کا شکار کرکے نمایاں رہے کولمبو کے آر پر یماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا گرین شرٹس کی جانب سے شعیب ملک 46رنز اور کئی عرصے بعد ٹیم میں واپسی کرنے والے عمر اکمل 46رنز بنا کر نمایاں رہے واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم مصباح الحق جبکہ ون ڈے ٹیم اظہر علی کی قیادت میں سیریز جیت چکی ہے ۔

Aaj Shahzaib Khanzada Ke Saath – 30th July 2015 on Geo News Live

0

Aaj Shahzaib Khanzada Ke Saath (Imran Khan Demands Another Commission) – 30th July 2015 on Geo News Live

Dailymotion

Live With Dr. Shahid Masood – 31st July 2015 on News One Live

0

Live With Dr. Shahid Masood (Taliban Muzakaraat Jaari Rakhein – America) – 31st July 2015 on News One Live

Dailymotion

Kal Tak – 30th July 2015 with Javed Chaudhry on Express News Live

0

Kal Tak (Ishaq Dar Excluisve Talk) – 30th July 2015 with Javed Chaudhry on Express News Live

Dailymotion

Naya Pakistan – 31st July 2015 on Geo News Live

0

Naya Pakistan (Did We Learn Something From Judicial Commission?) – 31st July 2015 on Geo News Live

Dailymotion

Khabar Se Khabar Tak – 29th July 2015 on ARY News Live

0

Khabar Se Khabar Tak (Mullah Omar & Malik Ishaq Killed) – 29th July 2015 on ARY News Live

Dailymotion

Khabar Se Khabar Tak – 30th July 2015 on ARY News Live

0

Khabar Se Khabar Tak (1200 Acre Zameen Ki Farokht, Haqaiq Kya?) – 30th July 2015 on ARY News Live

Dailymotion

Shoaib Malik Completed 1000 in T20 Live Cricket

0

شعیب ملک کے ہزار رنز مکمل

کولمبو ( قدرت نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راﺅنڈر شعیب ملک انٹرنیشنل ٹی 20کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے چوتھے اور 19ویں عالمی کھلاڑی بن گئے انہوںنے یہ اعزاز اپنے 81ویں میچ میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی 20میں 46رنز کی عمدہ اننگ کھیل کر حاصل کیا اس سے قبل پاکستان کی جانب سے کپتان شاہد آفریدی ،عمر اکمل ،اور محمد حفیظ یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں یاد رہے کہ انٹرنیشنل ٹی 20میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ نیوزی لینڈ کے برینڈن مک کالم کے پاس ہے ۔

Sanath Jayasuriya Visited Army Public School, Peshawar

0

Sanath Jayasuriya Visited Army Public School, Peshawar